31 جولائی 2023 - 11:43
ویڈیو / کشمیر میں "مشن زینب" کانفرنس کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کشمیر میں شہید مطہری ثقافتی مرکز کے زیر اہتمام "مشن زینب" کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تبلیغ اور تعلیم و ثقافت سے منسلک 800 خواتین نے شرکت کی۔/ 110